This is a new collection of Urdu Sharyai, which is an incredible collection. Most people enjoy Urdu poetry because it is often written by talented poets. We have here Urdu Poetry About Life you must share it to express your inner feelings with others.
Urdu Poetry About Life
You must enjoy life, but don’t forget to watch and share the Urdu Poetry About Life because it may relax you and help you understand life.
خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں
جس مقام جس شئے پر مرے نام کی تختی لگی
درپیش معاملات میں اسے بھی سختی لگی
اپنا بنانے کا دعوٰی تو ہر کِسی کو آتا ہے
اپنا بنانے کا حوصلہ ہر کوئی نہیں کر پاتا ہے
میں بھٹکا ہوا اک مسافر
رہ و رسمِ منزل سے نا آشنا
ہم نے تو تاش کے بادشاہ پر بھی اکتفا کر لیا تھا ! عارف کھیل میں پتے پلٹے تو غلام نکلے
سبق پڑھ کر انسانیت کا درس گاہ سے نکلا ! عارف قدم بڑھایا ہی تھا ! آدمیت کی *”میں ”* نے کُچل دیا
درویش کا کیا ملنا تھا گرم جوشی سے
ایمان اندر سے تازہ ہو گیا ! عارف
صوفیانہ سوچ نے قائل کر دیا تمھیں
عمل نہ پایا ! دِل سے اُتر جائیں گے ! عارف
شام ڈھلتی میں کپ چائے کا پی کر غم بُھلاتی ہے
تو پھر من کو لگا کر خوب، تمہیں اچھے سے پڑھنا ہے
اور آئینے پہ چہرہ سجانے نہیں دیا
Urdu Poetry About Life For WhatsApp
مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں
Urdu Poetry About Life
اچھا ہُوا کہ غموں سے ہی طبعیت بہل گئ
چھ تو معلوم ہو آخر تیرا معیار کیا ہے
مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سِوا راضی ہے
مارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی آئینہ ہے دِکھائیں کی
ماری آنکھیں اگر شعر سُنانے لگ جائیں
تُم جو غزلیں لئے پھرتے ہو ٹھکانے لگ جائی
میری اَنّا نے ہی گوارہ نہ کیا ورنہ
میری چند دٌعاٶں کی مار تھا وہ شخص
زیست کے تماشوں نے اُلجھا دیا ہے تمھیں
ہر حل پر سوال اُٹھا رہی ہو سُلجھا کر ! پگلی.
کہیں راہوں میں یادوں کے خزانے بھول آئے ہیں
نئے ساتھی ملے ہم کو پرانے بھول آئے ہیں
CONCLUSION
The best thing in the world is poetry, which is the emotion that anyone can express in the world. Here we have Urdu Poetry About Life must watch it.
The post Best Urdu Shayari About Life For WhatsApp 2024 appeared first on Best statuses for whatsApp/Facebook.